the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


ساگر، 20 اگست : مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں بھاری بارش کی وجہ سے بینا ندی کے کنارے بنے ایک کچے مکان کے منہدم ہوجانے سے ایک ہی کنبے کے 7افراد ہلاک ہوگئے۔
راحت گڑھ تھانہ کے انچارج انل سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ شپ تقریباً دو



بجے راحت گڑھ قصبہ میں بینا ندی کے کنارے بنا مہتاب سلاوٹ کا مکان ڈھ گیا ۔

حادثہ میں مکان میں سورہی مہتاب کی اہلیہ منورانی (55) بیٹا وکاس (18) بیٹی سنجنا (10) مہتاب کے بھائی کا بیٹا نتن سلاوٹ (14) بھائی کی بیٹی مایا (25) اس کا شوہر کلو (30) اور مایا کی شیر خوار بیٹی تمنا (ڈیڑھ سال) کی دب کر موت ہوگئی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.